چور بالو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بالو یا ریت جس کے نیچے دلدل ہو اور اوپر سے اس کے آثار نمایاں نہ ہوں، چھُپی دلدل، چہلا ریگ رواں، سراب۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ بالو یا ریت جس کے نیچے دلدل ہو اور اوپر سے اس کے آثار نمایاں نہ ہوں، چھُپی دلدل، چہلا ریگ رواں، سراب۔ Quicksand